میاں مٹھو
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو میٹھھی میٹھی باتیں کرے، عموماً پیار سے طوطے کو کہتے ہیں؛ (مجازاً) جو زیادہ بولے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو میٹھھی میٹھی باتیں کرے، عموماً پیار سے طوطے کو کہتے ہیں؛ (مجازاً) جو زیادہ بولے۔